اخبار > فروری میں آغاز کی جانے والی سمسٹر کے لئے فارسی ادب اور اسلامی معارف (نیا)


  چاپ        ارسال به دوست

فروری میں آغاز کی جانے والی سمسٹر کے لئے فارسی ادب اور اسلامی معارف (نیا)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم؛

تمام فارسی سیکھنے کے خواہشمند اور شائقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ المصطفی ورچوئل یونیورسٹی، فروری میں آغاز کی جانے والی سمسٹر کے لئے ’’فارسی ادب اور اسلامی معارف‘‘ کے کورس کا آغاز کر رہی ہے جو ایسوسی ایٹ ڈگری کی سطح کے لئے ہو گا.

داخلہ لینے کے لئےwww.aou.ir  یاwww.i-aou.com  پر تشریف لائیے.

مزید اس بات کی یاددہانی ضروری ہے کہ جن طلباء اور طالبات نے ابھی تک اس یونیورسٹی کے فارسی کورس میں حصہ لیا ہے، ان کی گذشتہ  کلاسوںکو اس کورس کا حصہ مانا جائے گا.

 

المصطفی ورچوئل یونیورسٹی

شعبہ فارسی ادب


٠٩:٠١ - 1390/11/23    /    شماره : ١٥٢٠٣    /    تعداد نمایش : ٣٨٥١


نظرات بینندگان
این خبر فاقد نظر می باشد
نظر شما
نام :
ایمیل : 
*نظرات :
متن تصویر:
 





کلیه حقوق برای دانشگاه مجازی المصطفی(ص) محفوظ است.